کرتا رہوں عدو کی مذمت ہزار بار
ہر عاشق رسول پہ رحمت ہزار بار
ہر دشمن رسول پہ لعنت ہزار بار
کیونکر نہ مومنو پہ ہو رحمت ہزار بار
کرتے ہیں یہ رسول کی مدحت ہزار بار
تم نے رسولِ پاک پر انگلی اٹھائی ہے
سہنی پڑے گی دنیا میں ذلت ہزار بار
شان رسول پاک گھٹےگی کبھی نہیں
چاہے لگالو کافرو طاقت ہزار بار
ٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖ
گستاخ مصطفیٰ کو عبادت ہے مارنا
مولی کرے کروں یہ عبادت ہزار بار
میداں میں اترو ہاتھ میں خنجر لیئے ہوئے
مولی کرے گا تیری حفاظت ہزار بار
ناموسِ مصطفیٰ کی حفاظت کے واسطے
خواہش ہے ہم بھی پائیں شہادت ہزار بار
ہندوستان چھوڑ کے ہر گز نہ جائیں گے
کرنا جو چاہے کرلے حکومت ہزار بار
مطلوب گر ہے شوق رضائے کریم تو
کر اپنی تو خطا پہ ندامت ہزار بار
0 تبصرے