السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ضروری اعلان
ان شاءاللہ ٣١ اگست کو رات کے بارہ بجے چیف جسٹس صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ
آخری رپورٹ آب حضرات کی بارگاہ ناز میں پیش کریں گے
ساتھ ہی ساتھ اول دوم سوم چہارم پوزیشن حاصل کرنے والوں کو ایوارڈ بھی پیش کریں گے آپ حضرات کی کاوشوں کو دیکھ کر دل باغ باغ ہوا
دوسرا مقابلہ ان شاءاللہ فوری طور پر شروع کردیا جائے گا اسی رفتار سے آپ حضرات اگر محنت کرتے رہے تو دوسرے تیسرے چوتھے مقابلے میں آب حضرات ہی کامیاب ہوں گے ان شاءاللہ دوسرا کوئی آپ کو کوئی پیچھے نہیں کرپائے گا کیونکہ آپ حضرات اس وقت اعلی درجے پرہیں
0 تبصرے