*میں صمیم قلب سے حضور مفتی کلام الدین کلیم صاحب قبلہ کا ممنون و مشکور ہوں کہ آپ نے مجھے اس بزم میں شامل فرمایا۔ ساتھ ہی ساتھ محب گرامی شاعر اسلام* *حضرت مفتی غلام رسول احمد ضیاء صاحب کا بھی شکر گزار ہوں اور تمام شرکائے بزم کا بھی شکر گزار ہوں۔ کیوں کہ آپ حضرات کے ذریعے مجھے بھی کچھ سیکھنے کا موقع میسر آئے گا انشاءاللہ*
*اللہ رب العزت ہم سب کی کاوشوں کو قبول فرمائے آمین*
0 تبصرے