آپ حضرات کے لئے ابھی تقریباً ٣٦ گھنٹے مظاہرے کے لیے اور کل بارہ بجے رات کو چیف جسٹس صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ اپنا فیصلہ سنادیں گے ساتھ ہی ساتھ ایوارڈ سے بھی نوازیں گے واضح رہے جو صاحب کامیاب ہوں گے ان کو مقابلے کے لئے پھر سے کلام اپلوڈ کروانا پڑے گا باقی حضرات اپنے موجودہ پوسٹ سے ہی آگے کارروائی کر سکتے ہیں
0 تبصرے