کون بنے گا صاحب مجموعۂ کلام ٣٠ اگست کو

 کون بنے گا صاحب مجموعۂ کلام

آج بروز جمعرات ١٢ اگست جن کے کلام کے قارئیں کی تعداد زیادہ ہے ملاحظہ فرمائیں👇

* سوم پوزیشن* پرہیں  حضرت علامہ مولانا جیش احمد خان امجدی نوری صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ

*اول پوزیشن* پرہیں

شہزادۂ فریدی حضرت حافظ و قاری شوق احمد شوقین صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ

*پانچویں پوزیشن* پرہیں حضرت حافظ و قاری عبدالرحمن صاحب قبلہ

*دوسری پوزیشن* پرہیں حضرت علامہ مولانا مفتی محمد یوسف رضا منظری صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ

*اور چوتھی پوزیشن* پرہیں

حضرت علامہ مولانا سرتاج احمد صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ

*اور چھٹی پوزیشن* پر ہیں حضرت حافظ و قاری انس رضا قادری نوری صاحب قبلہ

اور  پوزیشن پرہیں حضرت حافظ و قاری شاداب متینی صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ

اور  پوزیشن پرہیں حضرت

 علامہ مولانا محمد اسماعیل صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ

نوٹ آپ اپنا کلام جتنا زیادہ شیئر کریں ان شاءاللہ اتنے ہی زیادہ آپ کے کلام کے قارئین کی تعداد میں اضافہ ہوتا چلا جائے گا ان شاءاللہ

آنے والی پہلی تاریخ کو آپ بنیں گے صاحب مجموعۂ کلام 

جو حضرات زیرو پوزیشن پرہیں وہ اگر اپنا کلام شیئر کریں ان شاءاللہ وہ بہت جلد پوزیشن حاصل کر سکتے ہیں یہ مقابلہ ان شاءاللہ ہر ماہ کراجایےگا لہذا جو حضرات سستی کررہے ہیں ان سے گزارش ہے کوششیں جاری رکھیں ان شاءاللہ ایک ضرور آپ ضرور صاحب مجموعۂ کلام بنیں گے

http://www.jamiaummesalma.com/2021/08/blog-post_43.html تعداد زیادہ ہے ملاحظہ فرمائیں👇

http://www.jamiaummesalma.com/2021/08/blog-post_43.html

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے