کون بنے گا صاحب مجموعۂ کلام ماشاءاللہ حضرت علامہ مولانا سرتاج احمد صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ ‏بنیں ‏گے ‏صاحب ‏مجموعۂ ‏کلام

ماشاءاللہ حضرت علامہ مولانا سرتاج احمد صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ  مسابقے میں کامیاب ہوگئے ہم انھیں تہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ساتھ ہی ساتھ ان سے گزارش کرتے ہیں وہ اپنا مجموعۂ کلام مکمل کر کے چیف ایڈیٹر حضرت حافظ و قاری شاداب متینی صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ کی بارگاہ ناز میں پیش کریں تاکہ اشاعت کی تیاری کی جائے

حضرت علامہ مولانا محمد رمضان امجدی صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ کو دوسری پوزیشن حاصل کرنے  پر انھیں تہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دوسرے مقابلے کے لئے ابھی سے کوششیں جاری رکھنے کا مشورہ دیتے ہیں

حضرت حافظ و قاری شوق احمد شوقین صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ کو تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر تہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دوسرے مقابلے کے لئے ابھی سے کوششیں جاری رکھنے کی تلقین کرتے ہیں

حضرت علامہ مولانا محمد جیش خان امجدی نوری صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ کو چوتھی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دوسرے مقابلے کے لئے ابھی سے کوششیں جاری رکھنے کی تلقین کرتے ہیں

المعلن آفتاب عالم گوہر قادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم وام سلمہ جونییر ہائی اسکول دریاآباد بارہ بنکی یوپی الہند

ماشاءاللہ جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم وام سلمہ جونییر ہائی اسکول دریاآباد میں بچوں اور بچیوں کے داخلے شروع ہوچکے ہیں آپ حضرات درج ذیل نمبرات پر فوری رابطہ کریں
8009059597
8881276506

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے