السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
دور جدید کی نعتیہ شاعری میں اپنے فنی لوازمات کو اپنی جدید فکر کو پرواز دینے میں عشق رسول کی شمع کو منور کرنے میں جن شعراء کرام کی مرہون منت ہے بیشک انھی شعراء کرام میں ایک نام مولانا سرتاج احمد صاحب کاہے
ویسے تو نعتیہ شاعری گویا تلوار کی نوک پر چلنے کے مترادف ہے.. مگر جس انسان کے قلب و جگر میں عشق رسول اور اہلیت کی محبت گھر کر لیتی ہے وہ انسان تلوار کی نوک سے مسکراتا ہو ا گزر جاتا ہے...
یہ کارنامہ مولانا کی نعتیہ شاعری میں با خوبی دیکھا جا سکتا ہے اللہ حضرت موصوف کے علم و عمل رزق و عمر میں بے پناہ برکتیں نازل فرمائے آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم
0 تبصرے