کون بنے گا صاحب مجموعۂ کلام تازہ ترین خبریں

عزیز طلبہ و طالبات جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ بنکی 
السلام علیکم ورحمة اللہ برکاتہ 
جیسا کہ آپ حضرات کو معلوم ہیکہ حکومت ہند نے اترپردیش سے لاک ڈاؤن کو ختم کردیا ہے اور مدارس و مکاتب ستمبر سے  کھولنے کی منظوری دے دی ہے  
 آپکا اپنا محبوب ادارہ جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم دریاآباد و ام سلمہ جونٸر ہاٸی اسکول  بھی 1 ستمبر 2021 سے کھلنے جارہے ہیں   
قدیم قیامی طالبات  کو آگاہ کیا جاتا ہیکہ وہ اپنا آدھار کاڑڈ اور والدین و برادران جو انھیں مدرسہ سے  لانے لے جانے والےہیں انکا فوٹو مع آدھار اپنے ساتھ 30 اگست کو تشریف لاکر داخلہ کرالیں
8009059597
8881276506

المعلن محمد انس رضا نوری خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم وام سلمہ جونییر ہائی اسکول دریاآباد بارہ بنکی یوپی الہند
www.jamiaummesalma.com


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے