غسل کا مسنون طریقہ


بسم الله الرحمن الرحيم

الصلوٰۃ والسلام علیک یا رسول اللہ

غسل کا مسنون طریقہ

غسل کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ پہلے دو ہاتھ گٹوں تک دھوئے پھر شرمگاہ دھوئے اور بدن پر اگر ناپاکی لگی ہے تو اسے دھوئے پھر وضو کرے پھر پورے بدن پر پانی بہائے، غسل کرنے والا چاہے جنبی ہو یا غیر جنبی دونوں کے لئے یہی طریقہ ہے۔ یہ صحیح ہے کہ جنبی شخص جب تک غسل مکمل نہ کرلے وہ پاک نہیں ہوگا لیکن مسنون طریقہ پر غسل یہ ہے کہ وہ ابتداء میں ہی بدن کی ناپاکی دھونے کے بعد وضو کرلے۔ البداء ة بغسل یدیہ وفرجہ ․․․․ وخبث بدنہ إن کان علیہ خبث لئلا یشیع ثم یتوضأ ․․․․ (درمختار

جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم وام سلمہ جونییر ہائی اسکول دریاآباد میں بچوں اور بچیوں کے داخلے کے لئے رابطہ کریں 8009968910.80090595



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے