اظہارِ محبت ‏۔۔از ‏طرف ‏تاج ‏القلم پیکر اخلاص و محبت حضرت ‏علامہ مولانا ‏انظار ‏الحسن ‏خاں ‏رضوی ‏صاحب ‏قبلہ ‏مد ‏ظلہ ‏العالی ‏


اظہارِ محبت ‏۔۔از ‏طرف ‏تاج ‏القلم پیکر اخلاص و محبت حضرت ‏علامہ مولانا ‏انظار ‏الحسن ‏خاں ‏رضوی ‏صاحب ‏قبلہ ‏مد ‏ظلہ ‏العالی
ارے واہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
آل رسول گلشن زہرا کے پھول حضور آفتاب ملت سید آفتاب عالم صاحب قبلہ قادری واحدی مدظلہ علینا نے جامعہ کےلئے جن مقدس ہستیوں حضرت علامہ مولانا حافظ و قاری شہباز حیرت چشتی و حضور فاتح آگرہ اور اور خلیفۂ حضور منظور ملت شاداب متینی صاحب قبلہ کا انتخاب کیا ہے یقیناً بےمثالی ہے میں حضورسید صاحب قبلہ اور ان تینوں مقدس ذات کی بارگاہوں میں دلی مبارکباد پیش کرتاہوں
اللہ پاک اپنے محبوب کے صدقے میں سب لوگوں کو جامعہ اوردین وسنیت کےخدمات کی توفیق عطاء فرماۓ اور اسے شرف قبولیت سے مشرف فرماۓ
آمین یارب العالمین۔
👇👇👇👇👇👇

خوش خبری
ماشاءاللہ گزشتہ روز مبصر باکمال جانشین حضور مبصر کبیر حضرت علامہ مولانا حافظ و قاری شہباز حیرت چشتی صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم دریاآباد میں بحیثیتِ صدر المدرسین جلوہ گر ہوئے ہیں الحمد للہ جس سے جامعہ کا تعلیمی نظام بہتر سے بہتر ہوگیا ہے
اور ایک خوشخبری آج امیر القلم نبیرۂ سرکار محبی فاتح آگرہ پیر طریقت رہبر راہ شریعت حضرت علامہ مولانا محمد ارشد الرحمن قادری پوکھریروی دامت برکاتہم العالیہ آگرہ سے میں نے ایک اپیل کی حضرت نے قبول فرمالی ہے
الحمدللہ آج سے حضرت جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم وام سلمہ جونییر ہائی اسکول دریاآباد کے ناظم تعلیمات کے فرائض انجام دیں گے
اور ماشاءاللہ پیر طریقت رہبر راہ شریعت خلیفۂ حضور منظور ملت حضرت حافظ و قاری شاداب متینی صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ کئی ماہ سےبزم ھذا کے چیف ایڈیٹر ہیں اب انھیں جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم وام سلمہ جونییر ہائی اسکول دریاآباد کا بھی چیف ایڈیٹر منتخب کیا گیا ہے'اس امید کے ساتھ کہ جامعہ کے نظم و نسق کو روز پروز بہتر سے بہتر بنانے میں ہمارا تعاؤن فرمائیں گے
اللہ رب العزت اپنے پیارے محبوب دانائے غیوبﷺ کے صدقے میں ان بزرگ ہستیوں کا سایۂ عاطفت ہمارے سرپر تادیر قائم رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
طالب دعا
آفتاب عالم گوہر قادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم وام سلمہ جونییر ہائی اسکول دریاآباد بارہ بنکی یوپی مقیم حال دبئی متحدہ عرب امارات 00971556765441
ہمارے وہاٹس اپ گروپوں میں شامل ہونے کے لئے اپنا تعارف پیش کرکے شامل ہوسکتے ہیں👇
8881276506.8009059597 
8009059597
www.jamiaummesalma.com
www.aftabalamgauhar.com

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے