ماشاءاللہ آج حضور منظور ملت پیر طریقت رہبر راہ شریعت ناشر مسلک اعلی حضرت عاشقِ حضور شعیب الاولیاء صاحبِ فتاویٰ یار علویہ فضیلتہ الشیخ حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ مفتی منظور احمد یار علوی دام ظلہ الاقدس نے
جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم وام سلمہ جونییر ہائی اسکول اور بزم ھذا کے چیف ایڈیٹر حضرت حافظ و قاری شاداب متینی صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ کو اجازت و خلافت سے سرفراز فرمایا آج سے موصوف کے درجات پے حد بلند وبالا ہوگئے ہیں ان کی قسمت کا ستارہ جگمگانے لگا ویسے کل بھی موصوف کو میں عام انسانوں میں شمار نہیں کرتا تھا آج سے تو گمان میں بھی ان شاءاللہ عام انسانوں میں شمار کرنے کی جرأت کروں گا
آج سے موصوف کو
پیر طریقت رہبر راہ شریعت خلیفۂ حضور منظور ملت حضرت حافظ و قاری شاداب متینی صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ
لکھا اور کہا جائے گا حضرت کو اس منصب پر فائز ہونے پر میں تہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں مبروک مبروک مبروک مبروک مبروک مبروک مبروک مبروک مبروک مبروک مبروک مبروک مبروک مبروک مبروک مبروک مبروک مبروک مبروک مبروک مبروک مبروک مبروک مبروک مبروک مبروک مبروک
اللہ رب العالمین اپنے پیارے محبوب دانائے غیوب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میں موصوف کے مڑید درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
طالب دعا
آفتاب عالم گوہر قادری واحدی خادم جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم وام سلمہ جونییر ہائی اسکول دریاآباد بارہ بنکی یوپی مقیم حال دبئی متحدہ عرب امارات
0 تبصرے