تاءثرات
ازقلم عالم نبیل فاضل جلیل استاذ العلماء والشعراء
حضرت
علامہ مولانا مفتی محمد قمرالزماں مصباحی صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ ڈاریکٹر ادارہ لوح و قلم مظفر پور بہار شریف
الحمدللہ رب العالمین!
بزمِ حضور آفتابِ ملت
کے جملہ شعراء قابلِ تحسین ہیں جن کی فکری بلندی ،خیال کی رعنائی اورشعری لطافت کو دیکھ کر بڑی مسرت ہورہی ہے اور ڈاکٹر اقبال کی زبان میں یہ کہنا پڑتا ہے" ایسی چنگاری بھی یارب اپنی خاکستر میں ہے"
اللہ تعالیٰ نازشِ شعروادب آفتاب سنیت حضرت سیدآفتاب عالم صاحب قبلہ دام ظلہ کی اس پاکیزہ قیادت کو سلامت رکھے جن کے سایہ شعر و سخن میں بیٹھ کر شعراء ادبی سانس لے رہےہیں اور اپنی فکر کو مزید جلا بخشنے میں ہمہ وقت مصروف ہیں اللہ تعالیٰ تمام رفقائے قلم کے اشعار میں خوب خوب بالیدگی عطا فرمائے آمین بجاہ سیدالمرسلین وصلی اللہ تعالیٰ علیہ آلہ واصحابہ اجمعین
خلوص کیش۔: محمدقمرالزماںمصباحی مظفرپوری
https://www.jamiaummesalma.com/2023/04/blog-post_69.html
0 تبصرے