پڑھکر فوراً آگے شیئر کریں تاکہ آپ کے نامۂ اعمال میں مزید نیکیوں کا اضافہ ہو
جامعہ ام سلمہ دریاآباد کو آپ کی مدد درکار ہے
آپ حضرات کو بخوبی معلوم ہیکہ جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم دریاآباد بارہ بنکی پچیسوں سال سے دینی خدمات انجام دے رہے ہیں
اسکی پہلی دوسری فصل بہار بھی آپ نے ملاحظہ کی ہے
لھذا ہمیں کتب احادیث،، ،، بہار شریعت مکمل جلدیں،، قانون شریعت مکمل جلدیں،، فتویٰ رضویہ مکمل جلدیں ،، صحاح ستہ مکمل جلدیں،، فتاویٰ مصطفویہ مکمل جلدیں،، فتاویٰ علیمیہ مکمل جلدیں،، شارح بخاری مکمل جلدیں،، فتاویٰ فقیہ ملت مکمل جلدیں،، کنزالایمان،، احکام شریعت،، فیضان سنت،، فیضان شریعت،، فتویٰ عالمگیری ،، اللہ میری توبہ،، انوار شریعت،، کی کم سے کم دس دس کتابوں کی اشد ضرورت ہے
اگر خدا آپ کو توفیق بخشے ضرور آپ یہ دینی خدمات کرجائیں یہ کام صدقۂ جاریہ ہے جب تک ادارے کے بچے بچیاں پرھتے رہیں گے آب کے نامۂ اعمال میں مسلسل نیکیوں کا اضافہ ہوتا رہے گا
ساری کتابیں کم و پیش اسی ہزار روپیوں کی ہیں اس میں سے چند یا اپنی حیثیت کے مطابق ایک یا دو بڑی کتابیں بھی بذریعہ ڈاک یا بذریعہ کوریئر ٹرانسپورٹ سے بھی درج ذیل ایڈریس پر ارسال فرماسکتے ہیں
ہمارا پتہ 👇
پرنسپل گلشن مدینہ سرتاج العلوم دریاآباد بارہ بنکی یوپی
ہمارا اکاؤنٹ نمبر👇
Bank,Name State Bank Of India
Branch ramsanehi ghat
Name, Aftab Alam
Account,No 33480732135
IFSC, Code SBIN0000239
العارض آفتاب عالم گوہر قادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم وام سلمہ جونییر ہائی اسکول دریاآباد بارہ بنکی یوپی مقیم حال دبئی متحدہ عرب امارات
ہمارے مدارس بچوں اور بچیوں کے داخلے کے لئے رابطہ کریں
8009968910.8009059597
0 تبصرے