نیک کام کی فقط نیت بھی ثواب دلواتی ہے
حضرت رسولِ خدا ﷺ نے فرمایا
جب بندہ نیکی کا ارادہ کرتا ہے تو اگرچہ اس پر عمل نہ بھی کیا ہو
تو بھی حسنِ نیت کی وجہ سے
ایک نیکی لکھی جاتی ہے _
جامعہ ام سلمہ وجامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ میں بچوں اور بچیوں کے داخلے کے لئے رابطہ کریں
8009059597
8881276506
0 تبصرے