کلام نمبر 202
جان جاتا جو نجدی مقام رضا
کرنے لگتا وہی احترام رضا
دل سے پڑھتا سدا یہ رضا کا کلام
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام
شمع بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام
سرکشی چھوڑ ۔دیتا خدا کی قسم
ہر قسم توڑ دیتا خدا کی قسم
دل سے کہتا وہ بن کر رضا کا غلام
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام
شمع بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام
صدق دل سے وہ ہو جاتا تائب ضرور
اعلحضرت کا بن جاتا نایب ضرور
دور ہو جاتے اسکے مصائب ضرور
شوق سے کہتا جب وہ نبی کو سلام
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام
شمع بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام
بولے گوہر ادب سے رضا کے غلام
اے امام الکلام اے کلام الامام
کتنا دلکش لکھا ہے یہ تم نے کلام
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام
شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام
آفتاب عالم گوہر قادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ہمارے مدارس میں بچوں اور بچیوں کے داخلے کے لئے رابطہ کریں موبائل نمبر 8881276506.8009059597
جان جاتا جو نجدی مقام رضا کرنے لگتا وہی احترام رضا دل سے پڑھتا سدا یہ رضا کا کلام مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام شمع بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام سرکشی چھوڑ ۔دیتا خدا کی قسم ہر قسم توڑ دیتا خدا کی قسم دل سے کہتا وہ بن کر رضا کا غلام مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام شمع بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام صدق دل سے وہ ہو جاتا تائب ضرور اعلحضرت کا بن جاتا نایب ضرور دور ہو جاتے اسکے مصائب ضرور شوق سے کہتا جب وہ نبی کو سلام مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام شمع بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام بولے گوہر ادب سے رضا کے غلام اے امام الکلام اے کلام الامام کتنا دلکش لکھا ہے یہ تم نے کلام مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام آفتاب عالم گوہر قادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ہمارے مدارس میں بچوں اور بچیوں کے داخلے کے لئے رابطہ کریں موبائل نمبر 8881276506.8009059597 |
0 تبصرے