ماشاءاللہ انڈیا میں آج کی شب : شب براءت یا یوں کہہ لیجیے مغفرت کی رات ہے ،معافی تلافی ،توبہ استغفاراور گناہوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کی رات ہے لہذا میں بالخصوص آپ سے اور فیس بک شیئر چاٹ ٹیلی گرام ٹوئٹر فیس بک پیجیس اور فیس بک گروپ وہاٹس گروپ میں شامل ہرفرد سے معافی مانگتا ہوں اگرمیری طرف سے کسی کو کسی قسم کی کوئی تکلیف پہونچی ہوتو خدا کے واسطے معاف کردیں اور خاتمہ بالخیر حسن صحت وعافیت کی دعاکریں بالخصوص میرے مدارس کے لئے دعا کریں امسال کافی مقروض ہیں اللّٰہ تعالٰی ہرسنی اور ہرسنی ادارے کی غیب سے مدد فرمائے دارین کی لازوال نعمتوں اور برکتوں سے نوازے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم
0 تبصرے