🌹داخلہ جاری ہے 🌹
آپ ہمیں اپنی بچیاں دیجیے ہم انہیں اسلامی تقدس اورپاکیزہ مستقبل دیں گے
آپ ہمیں اپنی بچیاں دیجیے ہم انہیں اسلامی تقدس اورپاکیزہ مستقبل دیں گے
جملہ احباب اہل سنت کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آپ کامحبوب اورمعیاری ادارہ جامعہ ام سلمی للبنات جواسلام کی مقدس شہزادیوں اورکنیزان سیدہ عائشہ وفاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہماکی سیرت وکردار،اخلاقی قدروں ،حسن عمل اوران کی معاشرتی زندگی کو پرنور،مستحکم اور باوقاربنانے کےلئے ایک اسلامی کارخانہ ہے جہاں کی ذی استعدادفاضلہ اورصاحب کردار معلمات قوم وملت کی بیٹیوں کو ہرلمحہ اپنی نگرانی میں شریعت وسنت کے سانچے میں ڈھالنے کےساتھ ساتھ مسلک حق وصداقت یعنی مسلک اعلیٰ حضرت کی روشنی میں ان کے ایمان وعقیدے کے تحفظ میں مصروف عمل ہیں اورجہاں تمام تر اسلامی،شرعی،تہذیبی اورثقافتی ورثے کے تحفظات کے سامان مہیا ہیں اورپردہ کابھی معقول انتظام ہے تو آئیےدیر نہ کریں ایسے خوب صورت ماحول اورنوری فضا میں تعلیم وتربیت حاصل کرنے کے لیے اپنی اپنی بچیوں کا داخلہ دلا کرایک اچھے معاشرے کی تشکیل اوراسلام وسنیت کے فروغ میں ہمارا دست وبازوبنیں
8009968910.8009059597
0 تبصرے