کلام نمبر
30
ذرا ثواب کی نیت سے اس کو شیئر کریں
خلوص،پیار،محبت سے اس کو شیئر کریں
*عنقریب شائع ہونے والا مجموعہ*
******* *انتخاب گوہر* ******
کلام نمبر30
*پڑھ کر مرے اشعار ذرا غور سے دیکھیں*
*ایطائے جلی عیب تنافر تو نہیں ہیں*
💚💚نعت شریف💚💚
صرف حمد ونعت ہی کی شاعری اچھی لگی
ہم کو بس یاد خدا یادنبی اجھی لگی
عزوجل و صلی اللہ علیہ وسلم
💚💙💛❤💜
مہربانی عدل بندہ پروری اچھی لگی
ہر ادا اللہ کے محبوب کی اچھی لگی
عڑوجل و صلی اللہ علیہ وسلم
💚💜💛❤💙
کاش مجھ میں بھی ہوبیداجذبہء حضرت بلال
عشق احمد میں مجھے ایذارسی اچھی لگی
صلی اللہ علیہ وسلم
💚❤💙💜💛
یہ دیار مصطفے ہے اسلئے سبکو یہاں
زندگی تو زندگی ہے موت بھی اچھی لگی
صلی اللہ علیہ وسلم
💚💛💜💙❤
سرحد ایماں میں رکھے گا وہی اگلا قدم
کفرسے جس شخص کوبرگشتگی اچھی لگی
💚❤💙💜💛
گمرہی کا تھا زمانہ جاہلوں کا راج تھا
ایسے میں پیارے نبی کی رہبری اچھی لگی
صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
دشمنوں کو بھی دعاؤں سے نوازا آپنے
یا شہ دیں آپکی دریادلی اچھی لگی
صلی اللہ علیہ وسلم
💚💛💜💙❤
مدتوں کے بعد گوہر شہر طیبہ آسکا
سر بخم ہوکر یہاں کی حاضری اچھی لگی
💚💚💚💚💚💚💚
آفتاب عالم گوھر قادری واحدی
خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد بارہ بنکی
مقیم حال دبئ
موبائل و وہاٹس اپ نمبر
00971559433086
ہمارے مدارس میں بچوں اور بچیوں کے داخلے کے لئے رابطہ کریں
8009968910.8009059597
0 تبصرے