کلام نمبر 43 کلام گوہر قادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ بنکی یوپی الہند


کلام نمبر 43 کلام گوہر قادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ بنکی یوپی الہند 

کلام نمبر
43
*ذرا  ثواب کی نیت سے اس کو شیئر کریں* 
*خلوص،پیار،محبت سے اس کو شیئر کریں*

*عنقریب شائع ہونے والا مجموعہ*
******* *انتخاب گوہر* ******
کلام نمبر43
*پڑھ کر مرے اشعار ذرا غور سے دیکھیں*
*ایطائے جلی عیب تنافر تو نہیں ہیں*

گنہگاروں کی دیکھو خوش نصیبی 
جگہ ان کوبھی جنت میں ملے گی

عمل آقا کی سنت پر کریں  گے
یہی پہچان ہوگی جنتی کی
صلی تعالی علیہ والہ وسلم

سمجھ دشمن ہی تودیں کےعدو کو 
وہ چاہے باپ ہو تیرا حقیقی 

بچائیں گے اسے شاہ مدینہ 
بچاسکتا نہیں جس کو کوئی بھی 
صلی تعالی علیہ والہ وسلم

فقط سرکار کے صدقے میں یارو 
یقینا مغفرت ہوگی تمھاری 
صلی تعالی علیہ والہ وسلم

سوا ان کے کرے گا کون پرشش 
کہیں گے سب رسول اللہ اغثنی
صلی تعالی علیہ والہ وسلم

پھنسیں گے حشر میں گستاخ و مرتد 
جناں میں جائیگا ہرایک سنی

سرمحشر مرے سرکار گوہر 
خبر لیں گے ہر اپنے امتی کی
صلی تعالی علیہ والہ وسلم 
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
آفتاب عالم گوہرقادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ وجامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم دریاآباد بارہ بنکی یوپی مقیم حال دبئ متحدہ عرب امارات 
ہمارے مدارس میں بچوں اور بچیوں کے داخلے کے لئے رابطہ کریں 👇
8009968910.8009059597 
🌹🌹🌹🌹🌹🌹

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے