💚💚مثنوی💚💚
یاد رکھیں یہ نصیحت ہے مری
یاسمجھ لیں یہ وصیت ہے مری
💚💙💜💛💛💚
مت ستایاکیجئے ماں باپ کو
ورنہ پچھتانا پڑیگا آپ کو
💚💛💜💙❤💚
آپ سے ماں باپ روٹھیں گے جویار
تو خفا ہو جائے گا پروردگار
💚💛💙💜❤💚
ان سے گرتکلیف پایا کیجئے
پھربھی انکو مت ستایاکیجئے
💚💛💙💙❤💚
اس جہاں میں جوانھیں تڑپائیں گے
وہ جہنم میں یقیناً جائیں گے
💚💙❤💛💜💚
انکے قدموں میں ہے جنت دوستو
کیجئے خوب انکی خدمت دوستو
💚💙💛❤💜💚
وہ اگر ظلم و ستم ہردم کریں
انکی باتوں کانہ ہرگز غم کریں
💚💙❤💛💜💚
تلخ باتیں وہ اگر کہدیں کبھی
مت کرو اف کلمہءافسوس بھی
💚💜💛❤💙💚
وہ بھلائی چاہتاہے یارکی
بات مانو گوہرعیار کی
💚💙❤💛💜💚
آفتاب عالم گوھر قادری واحدی خادمِ جامعہ ام سلمی
دریاباد بارہ بنکی
یوپی الھند
مقیم حال دبئ
متحدہ عرب امارات
Mobile & WhatsApp Number
00971559433086
Aftab Alam gauhar Qadiri khadim e jamia umme salma daryabad barabanki up India muqeem dubai mobile and WhatsApp and WhatsApp number 00971559433086
یاد رکھیں یہ نصیحت ہے مری میں |
0 تبصرے