جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم وارث نگر دریا آباد بارہ بنکی یوپی میں طالبان علوم اسلامیہ کو نہ صرف علوم و فنون سے آراستہ کیا جاتا ہے بلکہ تحریری و تقریری میدان کا شہسوار بنایا جاتا ہے
جامعہ کی تعلیمی و تربیتی کاوشوں سے استفادہ ذوق و شوق رغبت رکھنے والے طلبہ از شعبہءِ ناظرہ شعبہءِ حفظ شعبہءِ قرات شعبہءِ عالمیت از اعدادیہ تا سادسہ مطلوبہ جماعت میں داخلہ لینے کے لئے
مندرجہ ذیل نمبرات پر اپنے نام کا اندراج کرا سکتے ہیں
وہاٹس اپ نمبرات👇
8009968910.800905959
9935383216
آفتاب عالم گوہرقادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ وگلشن مدینہ سرتاج العلوم وام سلمہ جونیرہائی اسکول دریاباد بارہ بنکی یوپی الہند
مقیم حال دبئ
0 تبصرے