ام سلمہ جونیرہائی ہاٸی اسکول دریاآباد وقت کی ضرورت کا نام ہے


Umme Salma Junior High School Daryabad barabanki up 

ام سلمہ جونیر ہاٸی اسکول دریاآباد وقت کی ضرورت کا نام ہے اس طور پر جب مغربی تہذیب کے دلدادہ کالجز غیر محرم اسٹاف کے ذریعہ بالغ طالبات اور طلبا۶ کے مابین فقط عصری تعلیم کو عام کرتے ہیں جس کا  دین سے کو ٸی واسطہ نہیں تو اس ضرورت کو محسوس کرتے ہو ٸے ایک مرد درویش پیر طریقت رہبرراہ شریعت ناشر مسلک اعلیحضرت مرشد دریاآباد ابوالحسنات حضور سید آفتاب عالم گوہرقادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ وجامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونیرہائی اسکول دریاآباد بارہ بنکی  شریعت مصطفوی کی روشنی میں عصری تعلیم کو عام کرنے کا شوق لیکر کھڑا ہوتا ہے اور جامعہ ام سلمی کے بینر تلے ام سلمی جونٸیر ہاٸی اسکول کا قیام عمل میں لاتا ہےجس میں ماہر معلمات کے ذریعہ عصری علوم کی تعلیم دی جاتی ہے طلبا۶ اور طالبات کی عمر دیکھ کر داخلہ ہوتاہے پردہ کے فواٸد بتاٸے جاتے ہیں المختصر دینی امور کی تر غیب دلاٸی جاتی ہے تو ایسے پاکیزہ ماحول میں داخلہ دلا کر اور جامعہ ام سلمی کا تعاون دامے درمے قدمے سخنے  فرما تے رہیں اور ثواب دارین سے مالا مال ہوں فقط والسلام طالب دعا عبدالرحمن رضوی ہمارے مدارس میں بچوں اور بچیوں بچیوں داخلے کے لئے رابطہ کریں موبائل نمبر

 8009968910.8009059597


https://www.jamiaummesalma.com/2023/05/blog-post_31.html


Umme Salma Junior High School Daryabad barabanki up   سلمہ جونیر ہاٸی اسکول دریاآباد وقت کی ضرورت کا نام ہے اس طور پر جب مغربی تہذیب کے دلدادہ کالجز غیر محرم اسٹاف کے ذریعہ بالغ طالبات اور طلبا۶ کے مابین فقط عصری تعلیم کو عام کرتے ہیں جس کا  دین سے کو ٸی واسطہ نہیں تو اس ضرورت کو محسوس کرتے ہو ٸے ایک مرد درویش پیر طریقت رہبرراہ شریعت ناشر مسلک اعلیحضرت مرشد دریاآباد ابوالحسنات حضور سید آفتاب عالم گوہرقادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ وجامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونیرہائی اسکول دریاآباد بارہ بنکی  شریعت مصطفوی کی روشنی میں عصری تعلیم کو عام کرنے کا شوق لیکر کھڑا ہوتا ہے اور جامعہ ام سلمی کے بینر تلے ام سلمی جونٸیر ہاٸی اسکول کا قیام عمل میں لاتا ہےجس میں ماہر معلمات کے ذریعہ عصری علوم کی تعلیم دی جاتی ہے طلبا۶ اور طالبات کی عمر دیکھ کر داخلہ ہوتاہے پردہ کے فواٸد بتاٸے جاتے ہیں المختصر دینی امور کی تر غیب دلاٸی جاتی ہے تو ایسے پاکیزہ ماحول میں داخلہ دلا کر اور جامعہ ام سلمی کا تعاون دامے درمے قدمے سخنے  فرما تے رہیں اور ثواب دارین سے مالا مال ہوں فقط والسلام طالب دعا عبدالرحمن رضوی ہمارے مدارس میں بچوں اور بچیوں بچیوں داخلے کے لئے رابطہ کریں موبائل نمبر   8009968910.8009059597


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے