Jamia Umme Salma
Jamia gulshan-e-madeena
Sartajul Uloom
Umme Salma Junior High School Daryabad
Barabanki up
سارے جہاں میں آج ہمارا ہی راج ہے
کیونکہ ہمارے سرپہ بریلی کا تاج ہے
ہرشہر ہر گلی میں ہماری ہی لاج ہے
دشمن ہمارا خوف زدہ ہم سے آج ہے
ہم لوگ مسلماں ہیں مصائب سے کیوں ڈریں
ہر حال میں نعت نبی حمد خدا پڑھیں
عزوجل و صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
آفتاب عالم گوہرقادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ وجامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم دریاآباد بارہ بنکی یوپی مقیم حال دبئ متحدہ عرب امارات مجھے اپنے گروپ میں اڈ کیجئے نمبر
+971555196928
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و جامعہ ام سلمہ للبنات دریا آباد بارہ بنکی یوپی کے مر کزی ومشہور ادارے ہیں ام سلمہ للبنات میں بچیوں کو قاریہ و عالمہ بنایا جاتا ہے ساتھ ہی ساتھ پردے کا معقول انتظام ہے آپ اپنے بچوں اور بچیوں کے داخلے کے لئے رابطہ کریں موبائل نمبر 8009968910.8009059597
0 تبصرے