Kalam-e-Gauhar

خوب کیجے عبادات رمضان میں
منہک رہئے دن رات رمضان میں

اپنے آقا و مولی کو راضی کرو
چھوڑ دو سب خرافات رمضان میں

جو ہیں مومن وہ رب کی عبادت میں ہی
محو رہتے ہیں دن رات رمضان میں

ہوتی ہے  ہرطرف سے مسلمان پر
نور و نکہت کی برسات رمضان میں

گوہر قادری کے مدارس میں بھی
دو زکوۃ اور خیرات رمضان میں
آفتاب عالم گوہر قادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ بنکی یوپی الہند
8009968910.8009059597

دینیات کو فروغ دینے اور شعر و سخن سے دلچسپی رکھنے والے افراد اس گروپ کو جوئین کریں دوستوں کو انوائیٹ کریں شیئر کریں لنک حاضر ہے کلک کریں 👇

https://www.facebook.com/groups/756665274389697/?ref=share_group_link

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے