تاءثرات از قلم حضرت علامہ مولانا حافظ و قاری ابوالاحسان قادری مضطرارشدی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی
حضور استاذ الشعراء ماہر شعر و سخن شاعر محترم پیر طریقت حضرت سید آفتاب عالم گوہر قادری واحدی صاحب قبلہ
آپ کی محبتوں کا ازحد ممنون و مشکور ہوں
ماشاءاللہ
جس لگن اور محنت کے ساتھ آپ نواموز شعراء کے کلاموں کی تصحیح فرما کر حوصلہ بخش رہے ہیں یقیناً آپ کی بےلوث محبت وشفقت ہے
اور اب نئے نئے تصحیح شدہ کلاموں کو گوگل اور نٹ پر جس دیدہ زیب تزئین کے ساتھ لوڈ کرکے محفوظ فرما رہے ہیں
اور قارئین کو محظوظ فرمارہے ہیں
أپ کی یہ کاوش قابل ستائش ہے
اللّٰہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا ہے کہ
اللّٰہ پاک آپ کو سلامت و باکرامت رکھے آمین ثم آمین
ابوالاحسان
قادری مضطرارشدی
غفرلہ
جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ بنکی میں بچوں اور بچیوں کے داخلے کے لئے رابطہ کریں موبائل نمبر 8009968910.8009059597
https://www.jamiaummesalma.com/2023/05/blog-post_21.html
تاءثرات از قلم حضرت علامہ مولانا حافظ و قاری ابوالاحسان قادری مضطرارشدی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی |
0 تبصرے