عالمی شہرت یافتہ جامعہ ام سلمہ ویب سائٹ

 

عالمی شہرت یافتہ جامعہ ام سلمہ ویب 

 سائٹ


https://www.jamiaummesalma.com/2023/05/blog-post_62.html 


÷

==

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 

عالمی شہرت یافتہ جامعہ ام سلمہ ویب سائٹ 

www.jamiaummesalma.com 

پر جن احباب کے کلام اپلوڈ ہیں ان سے گزارش ہے کہ ان کلاموں کی لنک اگر آپ کے پاس محفوظ ہے تو ہمیں عنایت فرمائیں تاکہ میں آپ کے کلام کو اور بھی خوبصورت انداز میں کلر اور سیٹنگ کرکے آپ کی بارگاہ اقدس میں پیش کرسکوں جن احباب نے اپنے کلاموں کو آگے شیئر کیا ہوا ہے وہ ہماری جامعہ ام سلمہ ویب سائٹ اور گوگل پر سب سے اوپر نظر آرہے ہیں لیکن جنھوں نے شیئر نہیں کیا ان کے کلام بہت نیچے چلے گئے ہیں آپ اگر چاہتے ہیں کہ آپ کے کلام گوگل پر سر فہرست نظر آئیں تو ان کو آگے شیئر کریں اگر آپ شیئر کریں گے تو آپ کا کلام ہمیں نظر آجائے گا ان شاءاللہ ہم اسے دیکھتے ہی مزید سنوار کر آگے شیئر کردیں گے 

فقط والسلام 

خیر اندیش 

آفتاب عالم گوہر قادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ بنکی یوپی الہند مقیم حال دبئ متحدہ عرب امارات ہمارے مدارس میں بچوں اور بچیوں کے داخلے کے لئے رابطہ کریں موبائل نمبر 8009968910.8009059597


عالمی شہرت یافتہ جامعہ ام سلمہ ویب سائٹ
عالمی شہرت یافتہ جامعہ ام سلمہ ویب سائٹ



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے