وادی رضا کی کوہ ہمالہ رضا کا ہے


وادی رضا کی کوہ ہمالہ رضا کا ہے


وادی رضا کی کوہ 

ہمالہ رضا 

کا ہے


وادی رضا کی کوہ ہمالہ رضا کا ہے


 السلام علیکم  ورحمت اللہ  وبرکاتہ

دو بند ملاحظہ فرمائیں 

وادی رضا کی کوہ ہمالہ رضا کا ہے

جس سمت دیکھئے وہ علاقہ رضا کا ہے

اوروں نے بھی لکھا ہے بہت علم دین پر 

جو کچھ ہےاس صدی میں وہ  تنہا رضا کا ہے 

مدینہ میں دل  ہے ہے دل میں مدینہ

 مری زندگی کا قرینہ الگ ہے

 ہر اک سانس صلی علی پڑھ رہی ہے

 اے لوگو مرا مرنا جینا الگ ہے

پیش کردہ محمد سعود متعلم جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم دریاآباد ہمارے مدارس میں بچوں اور بچیوں کے داخلے کے لئے رابطہ کریں موبائل نمبر 8009968910.8009059597


وادی رضا کی کوہ ہمالہ رضا کا ہے


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے