برادران ملت اسلامیہ ۔۔۔۔السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتة بے حد مسرت و شادمانی اور فرحت وانبساط کے ساتھ یہ خبر آپ کے گوش گزار کی جارہی ہے کہ شمالی ہند کی علمی ادبی روحانی مرکزی درسگاہ گہوارہء علم و ادب جامعہ ام سلمی و ام سلمیٰ جونئیر ہائی اسکول اور گلشن مدینہ سرتاج العلوم میں عصریات کی تعلیم کے لئے دور دراز سے تشریف لانے والی بچیوں کے لئے بھی ام سلمیٰ جونئیر ہائی اسکول میں دارالاقامہ یعنی ہاسٹل کا قیام معقول پردے اور جدید رہائشی بندوبست کے ساتھ عمل میں آچکا ہے لہذا وہ والدین جو اپنی بچیوں کو مکمل پردے میں رکھکر انگلش میڈیم عصری تعلیم یعنی انگلش ہندی گڑت سائنس ہوم سائنس کمپیوٹر وغیرہ کی تعلیم دلانا چاہتے ہیں وہ فوری طور پر رابطہ قائم کریں جامعہ ام سلمیٰ میں دینیات یعنی عالمیت فضلیت حفظ وقراءت کے لئے 500 پانچ سو بچیوں کے رہنے کا اہتمام ہے وہیں انگلش میڈیم کے لئے الگ سے دو سو بچیوں کے پردے اور جدیدرہائشی بندوبست کے ساتھ معقول انتظام کیا گیاہے لہذا بلا تاخیر فوری طور پر رابطہ قائم کریں 🍏🍏🍏🍏
8009968910.8009059597
https://facebook.com/groups/2798043983770573/
0 تبصرے