کیوں یہ وحشت میں سدا
زاغ نظر آتے
ہیں
کیوں یہ وحشت میں سدا زاغ نظر آتے ہیں
کیوں یہ وحشت میں سدا زاغ نظر آتے ہیں
لیجیے حضرات آپ کی بارگاہ ناز میں ایک خوبصورت مصرع طرح پیش کیا گیا ہے آئیں جم کر طبع آزمائی فرمائیں
مصرع طرح
کیوں یہ وحشت میں سدا زاغ نظر آتے ہیں
قافیہ
آتے جاتے کھاتے لاتے پاتے بھاتے کمھلاتے مرجاتے بلواتے سلواتے کھلواتے
ردیف
ہیں
افاعیل
فاعِلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن
19-6-2023
0 تبصرے