بس بہتر ہی نہیں ملنی ہیں
حوریں بے شمار
بس بہتر ہی نہیں ملنی ہیں حوریں بے شمار
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
آپ حضرات کی بارگاہ اقدس میں ایک خوبصورت مصرع طرح پیش کیا گیا ہے آئیں جم کر طبع آزمائی فرمائیں
مصرع طرح
بس بہتر ہی نہیں ملنی ہیں حوریں بے شمار
قافیہ ملنی دیکھی رہتی آئی میری تیری کی بھی دی
کثیرا القوافی
ردیف
ہیں حوریں بے شمار
افاعیل
فاعِلاتن فاعِلاتن فاعِلاتن فاعلات
8-6-2023
https://www.jamiaummesalma.com/2023/06/blog-post_7.html
0 تبصرے