mateeni calender متینی کیلنڈر

 میں ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: (جس شخص نے حج کیا اور کوئی بیہودگی اور گناہ   کا کام نہیں کیا، تو وہ ایسے واپس لوٹے گا جیسے  اس کی ماں نے اسے آج جنم  دیا ہو) بخاری: (1521)، مسلم: (1350)


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے