جاتے ہیں حج پہ شوق مدینہ لئے ہوئے

 

جاتے ہیں حج پہ شوق

 مدینہ لئے

 ہوئے

جاتے ہیں حج پہ شوق مدینہ لئے ہوئے

جاتے ہیں حج پہ شوق مدینہ لئے ہوئے

لیجیے حضرات آپ کی بارگاہ ناز میں ایک خوبصورت مصرع طرح پیش کیا گیا ہے آئیں جم کر طبع آزمائی فرمائیں

 مصرع طرح 

جاتے ہیں حج پہ شوق مدینہ لئے ہوئے

قافیہ 

مدینہ مکہ اچھا آیا پیارا نرالا سہرا مژدہ  

دریا کوزہ بابا نانا دادا صدقہ روضہ 

ردیف 

لئے ہوئے 

افاعیل 

مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن 

30-8-2023

جاتے ہیں حج پہ شوق مدینہ لئے ہوئے

بزم حضور آفتاب ملت میں کہا گیا مکمل کلام

مصرع طرح   جاتے ہیں حج پہ شوق مدینہ لٸے ہوۓ

افاعیل  مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن

کیوں ہو نہ اوج پر وہ نصیبا لٸے ہوۓ
جو مر گیا ہے دل میں مدینہ لٸے ہوۓ

جو بھی گیا ہے طیبہ میں کاسہ لٸے 
آیا وہ آخرت کا اثاثہ لٸے ہوۓ

غار حرا ُ میں محو عبادت ہیں مصطفٰے
جبریل آۓ آیت اقرا ُ لٸے ہوۓ

منکر نکیر آٸیں جگانے لحد میں جب
اٹھوں زباں پہ نعت کا نغمہ لٸے ہوۓ

حاجت ہوٸی جو دین پیمبر کو مال کی 
صدیق آۓ سارا اثاثہ لٸے ہوۓ

ان فاطمہ کے لعلوں کی تقدیر دیکھٸے
کاندھے پہ جن کو ہیں مرے آقا لٸے ہوۓ

خواجہ معین صدقہ۶ِ حسنین ہو عطا
ہم بھی کھڑے ہیں ہاتھ میں کاسہ لٸے ہوۓ

پوچھیں گے جو لحد میں فرشتے  کہوں گا میں
غوث الوریٰ کا آیا ہوں شجرہ لٸے ہوۓ

ابصار کوۓ جاناں میں شاہ و گدا ہی کیا
چلتی ہواٸیں بھی ہیں سلیقہ لٸے ہوۓ

نتیجہ۶ِ فکر   ابصار احمد انصاری سعادت گنج بارہ بنکی یو پی

2ستمبر 2023 ۶ مطابق
15صفر المظفر1445ھ دن سنیچر

بزم حضور آفتاب ملت میں کہا گیا مکمل کلام  مصرع طرح   جاتے ہیں حج پہ شوق مدینہ لٸے ہوۓ  افاعیل  مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن  کیوں ہو نہ اوج پر وہ نصیبا لٸے ہوۓ جو مر گیا ہے دل میں مدینہ لٸے ہوۓ  جو بھی گیا ہے طیبہ میں کاسہ لٸے  آیا وہ آخرت کا اثاثہ لٸے ہوۓ  غار حرا ُ میں محو عبادت ہیں مصطفٰے جبریل آۓ آیت اقرا ُ لٸے ہوۓ  منکر نکیر آٸیں جگانے لحد میں جب اٹھوں زباں پہ نعت کا نغمہ لٸے ہوۓ  حاجت ہوٸی جو دین پیمبر کو مال کی  صدیق آۓ سارا اثاثہ لٸے ہوۓ  ان فاطمہ کے لعلوں کی تقدیر دیکھٸے کاندھے پہ جن کو ہیں مرے آقا لٸے ہوۓ  خواجہ معین صدقہ۶ِ حسنین ہو عطا ہم بھی کھڑے ہیں ہاتھ میں کاسہ لٸے ہوۓ  پوچھیں گے جو لحد میں فرشتے  کہوں گا میں غوث الوریٰ کا آیا ہوں شجرہ لٸے ہوۓ  ابصار کوۓ جاناں میں شاہ و گدا ہی کیا چلتی ہواٸیں بھی ہیں سلیقہ لٸے ہوۓ  نتیجہ۶ِ فکر   ابصار احمد انصاری سعادت گنج بارہ بنکی یو پی  2ستمبر 2023 ۶ مطابق 15صفر المظفر1445ھ دن سنیچر


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے