اے فلسطینی مسلماں تیری جرأت کو سلام
اے فلسطینی مسلماں تیری جرأت کو سلام
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ لیجئے آپ حضرات کی بارگاہ اقدس میں ایک خوبصورت مصرع طرح پیش کیا گیا ہے آئیں جم کر طبع آزمائی فرمائیں
مصرع طرح
اے فلسطینی مسلماں تیری جرأت کو سلام
قافیہ
جرأت ہمت عظمت طاقت شفقت قوتوں عادت سیرت
ردیف
کوسلام
افاعیل
فاعِلاتن فاعِلاتن فاعِلاتن فاعلات
11-10-2023
0 تبصرے