جامعہ ام سلمیٰ دریاآبادیوپی کے زیراہتمام 2021کےپہلےعالمی نعتیہ مشاعرہ کی خوبصورت کامیابی کے بعدپھرجون 2024میں دوسراعالمی نعتیہ مشاعرہ پورے عزوشان اورتزک واحتشام کے ساتھ منعقدہونے جارہا ہے جس میں آسمان شعروسخن کے آفتاب وماہتاب اورنجوم وکہکشاں کی بارات اترنے والی ہے جن کے افکاروخیالات کی تابندگی سے از زمیں تافلک روشن ومنورہے
0 تبصرے