گلشن مدینہ سرتاج العلوم دریاآباد میں میں سالانہ تقریب انعامات کا پروگرام 30 جون 2024 بروز اتوار مقرر کیا گیا ہے جس میں طلباء اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کریں گے اور آخر میں شیر مغربی چمپارن خطیب ہندوستان حضرت علامہ مولانا محمد کلام الدین کلیمی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی خطاب فرمائیں گے (ان شاء اللہ) لہذا آپ سے التماس ہے کہ آپ اپنے قیمتی اوقات میں سے کچھ وقت نکال کرمتعلمین قرآن کی حوصلہ افزائی ضروری فرمائیں اللہ تعالی آپ کا حامی وناصرہوتمام احباب وقت کی پابندی فرمائیں جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
المعلن آفتاب عالم گوہر قادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ بنکی یوپی الہند
9935132437
8009059597
گلشن مدینہ سرتاج العلوم میں سالانہ تقریب انعامات کا پروگرام 30 جون 2024 بروز اتوار مقرر کیا گیا ہے جس میں طلباء اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کریں گے اور آخر میں شیر مغربی چمپارن خطیب ہندوستان حضرت علامہ مولانا محمد کلام الدین کلیمی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی خطاب فرمائیں گے (ان شاء اللہ) لہذا آپ سے التماس ہے کہ آپ اپنے قیمتی اوقات میں سے کچھ وقت نکال کرمتعلمین قرآن کی حوصلہ افزائی ضروری فرمائیں اللہ تعالی آپ کا حامی وناصرہوتمام احباب وقت کی پابندی فرمائیں جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
المعلن آفتاب عالم گوہر قادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ بنکی یوپی الہند
9935132437
8009059597
0 تبصرے