اعلان حضور شاداب ملت واپی گجرات

 

اعلان حضور شاداب ملت واپی گجرات

اعلان حضور شاداب ملت واپی گجرات

*اعلان حضور شاداب ملت واپی گجرات*

حدیث شریف 

طَلَبُ اَلْعِلْمِ فَرِيضَةٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ وَ مُسْلِمَةٍ


السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

امید ہے تمام احباب بخیر ہوں گے 

جیسا کہ آپ حضرات کو معلوم ہوگا کہ شوال المکرم میں مدارس اسلامیہ میں نئے داخلے ہوتے ہیں 

آپ کا محبوب ادارہ جامعہ ام سلمہ وگلشن مدینہ سرتاج العلوم میں اپنے بچے اور بچیوں کا داخلہ ضرور کروائیں الحمدللہ رب العالمین یہ جامعہ حضور سیدی سرکار آفتاب عالم گوہر قادری واحدی دامت برکاتہم کی سرپرستی میں چلتا ہے اس میں بچوں کے رہنے سہنے کھانے پینے کا معقول انتظام اور خاص کر بچیوں کے پردے کا زبردست اہتمام ہے جامعہ کے اطراف میں سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہیں جن سے ارکان جامعہ کے پاس پل پل کے میسج پہونچتے رہتے ہیں  میری آپ تمامی حضرات سے گزارش ہے اپنے بچے اور بچیوں کا داخلہ جامعہ ام سلمہ میں ضرور کرائیں فقط والسلام 


شاداب متینی

 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے