پیغام حضور فاتح آگرہ سبحان اللہ سبحان اللہ حضور *سیدآفتاب ملت* شعروسخن کی دنیا کی وہ قیمتی ہستی ہیں جہاں متاع علم وادب اپنی پوری جلوہ سامانیوں کے ساتھ وافر مقدار میں موجود فیض رساں ہے. موجودہ وقت میں معزز شعرائے کرام کا وہ عظیم الشان قافلہ جو بارہ بنکی. لکھنو. دریا آباد. اور ان مقامات سے متصل اضلاع میں علم وفن کی دولت بے بہا لٹارہا ہے ان کی کاوشوں کو تحفظ فراہم کرنے اور مبتدی شائقین کے کلام کی زلف برہم کو سنوارنے کا بشکل *بزم شیدائے رضا* بہترین انتظام فرمادیا ہے ہمیں امید ہے کہ مذکورہ مقامات کے مستند و باوقار شعرا ان حسین لمحات کی قدر کرتے ہوئے اس مبارک تحریک کادل کھول کر استقبال فرمائینگے اور حضور *گوہر دریا آبادی* کی آواز میں آواز ملاکر کہینگے. *میری کوشش کو سراہو مرے ہمراہ چلو* *میں نے اک شمع جلائی ہے جہالت کے خلاف* شعرائے بزم شیدائے رضا کا میں دل کی گہرائیوں سے استقبال کرتا ہوں اور خوش آمدید کہتا ہوں. گدائے مفتی اعظم وسرکارِمحبی محمدارشدالرحمٰن قادری پوکھریروی آگرہ

0 تبصرے