صاحب کلام استاذالشعرا تاج القلم حضرت علامہ مولانا مفتی محمد انظار الحسن خاں رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی

 صاحب کلام استاذالشعرا تاج القلم حضرت علامہ مولانا مفتی محمد انظار الحسن خاں رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی

صاحب کلام استاذالشعرا تاج القلم حضرت علامہ مولانا مفتی محمد انظار الحسن خاں رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی

بزم حضور آفتاب ملت میں کہاگیا مکمل کلام   نمبر  ١


ذکر حق سے قلب گرمایا کریں

مجتمع عقبیٰ کا سرمایہ کریں


ساگر عشق و وفا میں ڈوب کر

سرور کونین کا چرچا کریں


اپنے در پر ہم غلاموں کو سدا

،،یارسول اللہ بلوایا کریں ،،


جب کبھی توفیق بخشے کردگار

سر کے بل طیبہ نگر جایا کریں


میرے بھی غربت کدہ کو یا نبی

اپنے قدموں سے شرف بخشا کریں


فضل مولیٰ سے جو ہیں ان کے گدا

وہ کہیں کیوں ہاتھ پھیلا یا کریں


جو کہے سرکار کو اپنی طرح

منھ پہ اس کمبخت کے تھوکا کریں


التجا ہے آپ سے انظار پر

یانبی چشم کرم ڈالا کریں


کاوش۔


محمد انظارالحسن خاں رضوی

بلوا، رونی سید پور، سیتا مڑھی ۔


بزم حضور آفتاب ملت میں کہاگیا مکمل کلام   نمبر  ١  ذکر حق سے قلب گرمایا کریں مجتمع عقبیٰ کا سرمایہ کریں  ساگر عشق و وفا میں ڈوب کر سرور کونین کا چرچا کریں  اپنے در پر ہم غلاموں کو سدا ،،یارسول اللہ بلوایا کریں ،،  جب کبھی توفیق بخشے کردگار سر کے بل طیبہ نگر جایا کریں  میرے بھی غربت کدہ کو یا نبی اپنے قدموں سے شرف بخشا کریں  فضل مولیٰ سے جو ہیں ان کے گدا وہ کہیں کیوں ہاتھ پھیلا یا کریں  جو کہے سرکار کو اپنی طرح منھ پہ اس کمبخت کے تھوکا کریں  التجا ہے آپ سے انظار پر یانبی چشم کرم ڈالا کریں  کاوش۔  محمد انظارالحسن خاں رضوی بلوا، رونی سید پور، سیتا مڑھی ۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے