بزم شیدائے رضا دریاآباد کے زیر اہتمام 28-7-2024 بروز اتوار بعد نماز عشاء
محفل مسالمہ
جس میں آسمان شعروسخن کے ممتاز شعرائے کرام سیدالشہداء امام عالی مقام و اہل بیت اطہار کی شان میں نذرانہ عقیدت پیش کریں گے عقیدت مندان فرزندان رسول صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم جگر گوشہ علی و بتول خواتین حضرات کو شرکت کی خصوصی دعوت پیش ہے
المعلن آفتاب عالم گوہر قادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ بنکی یوپی الہند 8009968910.8009059597
0 تبصرے