برادران ملت اسلامیہ ایک ضروری اعلان سماعت فرماٸیں آنے والے 30 جون بروز اتوار آپ کے محبوب ادارے جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونیٸرہاٸی اسکول دریاآباد ضلع بارہ بنکی کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان عالمی نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ملک ودیگر بیرون ملک کے تقریبا دو سو شعراٸے اسلام تشریف لارہےہیں آپ حضرات سے اپیل ہےکہ اس عالمی نعتیہ مشاعرہ و اصلاح معاشرہ کانفرنس میں امنڈتے ہوٸے سیلاب کی طرح شرکت فرماکرشعرا ٕ کرام کی نعتیہ شاعری سن کر اپنے نامہ ٕ اعمال میں نیکیوں کا اضافہ فرمائیں 9935132437-8009059597

 برادران ملت اسلامیہ ایک ضروری اعلان سماعت فرماٸیں

آنے والے 30 جون بروز اتوار آپ کے محبوب ادارے جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونیٸرہاٸی اسکول دریاآباد ضلع بارہ بنکی کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان عالمی نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ملک ودیگر بیرون ملک کے تقریبا دو سو شعراٸے اسلام تشریف لارہےہیں 

آپ حضرات سے اپیل ہےکہ اس عالمی نعتیہ مشاعرہ و اصلاح معاشرہ کانفرنس میں امنڈتے ہوٸے سیلاب کی طرح شرکت فرماکر شعرائے کرام کی نعتیہ شاعری سن کر اپنے نامہ ٕ اعمال میں نیکیوں کا اضافہ فرمائیں

9935132437-8009059597

برادران ملت اسلامیہ ایک ضروری اعلان سماعت فرماٸیں آنے والے 30 جون بروز اتوار آپ کے محبوب ادارے جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونیٸرہاٸی اسکول دریاآباد ضلع بارہ بنکی کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان عالمی نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ملک ودیگر بیرون ملک کے تقریبا دو سو شعراٸے اسلام تشریف لارہےہیں  آپ حضرات سے اپیل ہےکہ اس عالمی نعتیہ مشاعرہ و اصلاح معاشرہ کانفرنس میں امنڈتے ہوٸے سیلاب کی طرح شرکت فرماکرشعرا ٕ کرام کی نعتیہ شاعری سن کر اپنے نامہ ٕ اعمال میں نیکیوں کا اضافہ فرمائیں 9935132437-8009059597

https://www.jamiaummesalma.com/2024/04/9935132437-8009059597_9.html

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے