تمام شعرائے کرام سے گزارش ہے الحمدللہ آپ ایک تاریخی عالمی نعتیہ مشاعرہ میں تشریف لا رہے ہیں یہ ہم سب کے لیے بڑی خوشی کی بات ہے

 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 

تمام شعرائے کرام سے گزارش ہے الحمدللہ آپ ایک تاریخی عالمی نعتیہ مشاعرہ میں تشریف لا رہے ہیں یہ ہم سب کے لیے بڑی خوشی کی بات ہے 

لہذا آپ حضرات بھی اس تاریخی مشاعرے میں زیادہ سے زیادہ احباب کے ساتھ تشریف لاکر یہ آپ بھی تاریخی کام کرجائیں اس مشاعرے کو کامیاب بنانے میں ہمارے دست وبازو بنیں لہٰذا جب آپ تشریف لانے لگیں تو دس بیس احباب کو ضرور بالضرور ساتھ لانے کی زحمت گوارا فرمائیں اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے گا 

اللہ رب العزت اہل بیت اطہار کے صدقے میں آپ سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم  

اس پیغام کو سبھی شعرائے کرام کے پرسنل پر سینڈ کریں ممنون ہوں گا

الملتجی 

آفتاب عالم گوہر قادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی و بزم شیدائے رضا دریاآباد بارہ بنکی یوپی الہند 

9935132437

8009059597


السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ  تمام شعرائے کرام سے گزارش ہے الحمدللہ آپ ایک تاریخی عالمی نعتیہ مشاعرہ میں تشریف لا رہے ہیں یہ ہم سب کے لیے بڑی خوشی کی بات ہے  لہذا آپ حضرات بھی اس تاریخی مشاعرے میں زیادہ سے زیادہ احباب کے ساتھ تشریف لاکر یہ آپ بھی تاریخی کام کرجائیں اس مشاعرے کو کامیاب بنانے میں ہمارے دست وبازو بنیں لہٰذا جب آپ تشریف لانے لگیں تو دس بیس احباب کو ضرور بالضرور ساتھ لانے کی زحمت گوارا فرمائیں اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے گا  اللہ رب العزت اہل بیت اطہار کے صدقے میں آپ سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم   اس پیغام کو سبھی شعرائے کرام کے پرسنل پر سینڈ کریں ممنون ہوں گا الملتجی  آفتاب عالم گوہر قادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی و بزم شیدائے رضا دریاآباد بارہ بنکی یوپی الہند  9935132437 8009059597


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے