علماء
اللہ تعالیٰ کے دین کے مبلغ، ترجمان اور
انبیاء کرام علیہم السلام
کے وارث اور
نائب ہیں
علماءاللہ تعالیٰ کے دین کے مبلغ، ترجمان اور
انبیاء کرام علیہم السلام
کے وارث اور نائب ہیں
علماء اللہ تعالیٰ کے دین کے مبلغ، ترجمان اور انبیاء کرام علیہم السلام کے وارث اور نائب ہیں، اس لیے نبی کریمﷺ نے اہل علم کے بڑے فضائل بیان فرمائے ہیں ایک حدیث میں کہ:
(’’من أکرم عالما فقد أکرمنی، ومن أکرمنی فقد أکرم اللہ، ومن أکرم اللہ فمأواہ الجنة ، ومن أهان عالما فقد أهاننی، ومن أهاننی فقد أهان اللہ، ومن أهان اللہ فمأواہ النار‘‘)۔
(ترجمہ): جس شخص نے کسی عالم کی تعظیم اور اکرام کیا، اس نے میرا اکرام کیا، اور جس نے میرا اکرام کیا، اس نے اللہ کا اکرام کیا، اور جس نے اللہ کا اکرام کیا اللہ اُسے جنت میں داخل کرے گا اور جس نے کسی عالم کی توہین کی، اس نے میری توہین کی اور جس نے میری توہین کی، اس نے اللہ کی توہین کی اور جس نے اللہ کی توہین کی، اللہ اسے جہنم میں داخل کرے گا۔ (السیوطی ج۱ ص۳)
نیز علماء کرام نے حاملین علم ہونے کی وجہ سے اہل علم کی اہانت کو کفر تک قرار دیا ہےاستغفراللہ کہیں یہ بے ادبی ہماری آخرت کو برباد نہ کردے
اللہ رب العالمین اپنے پیارے محبوب دانائے غیوب حضور پرنور شافع یوم النشور صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں ہمیں علمائے اہلسنت کا ادب و احترام اور ان کی پیروی کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالٰی علیہ علیہ وسلم
جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ سلمہ اسکول دریاآاباد ضلع بارہ بنکی یوپی الہند 8009968910
8009059597
9935132437
0 تبصرے