سبق آموز تحریر ایک عورت نے ایک عالم سے پوچھا: "میں اپنے بچوں کے ساتھ ایسا کیا کروں که فجر کے وقت انکی گہری نیند کے باوجود بھی ان كو اٹھا سکوں؟"

 سبق آموز تحریر 

ایک عورت نے ایک عالم سے پوچھا: "میں اپنے بچوں کے ساتھ ایسا کیا کروں که فجر کے وقت انکی  گہری نیند کے باوجود بھی ان كو اٹھا سکوں؟"

عالم نے کہا: "تم اس وقت کیا کروگی اگر گھر میں آگ لگ جائے اور بچے گہری نیند سو رہے ہوں؟"

عورت: "میں انہیں جگاؤں گی۔"

عالم: "اگر انکی نیند گہری ہوئی تو؟"

عورت نے جواب دیا: "والله! میں یا تو انہیں جگاؤں گی یا انکی گردنوں سے پکڑ کر انکو گھسیٹ کر باہر لے جاؤں گی۔"

تب عالم نے کہا: "اگر تم انہیں دنیا کی آگ سے بچانے کے لیے یه کرو گی تو پھر انہیں جہنم کی بھڑکتی ہوئی آگ سے بچانے کے لئیے بھی ایسا کرو۔"

منقول 

جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ بنکی یوپی الہند

9935132437

8009059597

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے