عالمی نعتیہ مشاعرہ
زیراہتمام جامعہ ام سلمہ دریاآباد جس میں تقریبا دو سو شعرائے کرام کی آمد متوقع ہے تمام اسلامی بھائیوں سے گزارش ہے امنڈتے ہوئے سیلاب کی طرح شرکت فرماکر پروگرام کو کامیاب بنانے میں کلیدی کردار ادا کریں اور ثواب دارین حاصل کریں
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
https://www.jamiaummesalma.com/2021/07/blog-post_38.html
0 تبصرے