About Usجامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم دریاآباد بارہ بنکی یوپی الہند ہمارے مدارس میں بچوں اور بچیوں کے داخلے کے لیے رابطہ کریں 8009968910.8009059597


جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم دریاآباد بارہ بنکی یوپی الہند ہمارے مدارس میں بچوں اور بچیوں کے داخلے کے لیے رابطہ کریں 8009968910.8009059597


 جامعہ ام سلمہ 

دریاآباد ضلع بارہ بنکی یوپی النہد

جامعہ ام سلمہ ایک ایسا ادارہ جہاں اسلامی شہزادیوں کو 

زیور علم سے آراستہ و پیراستہ کیا جاتا ہے۔ 

جامعہ ام سلمہ ایک ایسا ادارہ جہاں اسلامی شہزادیوں کے 

لئے معقول پردے کے ساتھ رہ کر دینی مذہبی 

از اعدادیہ تا فضیلت تعلیم کا بند و بست ہے 

اسی ادارے کی شاخوں میں ایک بہت ہی تناور شاخ 

بنام جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم ہے جہاں 

بچون کے لئے حفظ و قرأت مولویت، عالمیت ، فضیلت کی تعلیم کا بند و بست ہے 

جامعہ ام سلمہ کی ایک خوبصورت کلی 

ام سلمہ جونئیر ہائی اسکول بھی ہے جہاں نونہالان ملت اسلامیہ کو 

عصری تعلیمات سے مزین کیا جاتا ہے ۔ 


اگر آپ کو شکایت یا مشورہ یا رائے دینا ہو تو 

درج ذیل کے پتے سے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ 


Office:Jamia Umme Salma

Nai Bazar Daryabad

District Barabanki u.p. India

minareaftab@gmail.com

آفتاب عالم گوہر قادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم وام سلمہ جونییر ہائی اسکول دریاآباد بارہ بنکی یوپی الہند

8009968910.8009059597


https://www.jamiaummesalma.com/2021/07/blog-post_38.html 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے