ام سلمہ جونئیر ہائی اسکول
UMME SALMA JUNIOR HIGH SCHOOL DARYABAD BARABANKI
دور حاضر میں عصری تعلیم سے چشم پوشی قطعی ممکن نہیں ہے
بظاہر دنیاوی عروج وکمال کے لئےعصری تعلیم نہایت ضروری ہے جس کی ضرورت
کو محسوس کرتے ہوئے آل رسول نازش فکروفن استاذالشعرأ حضرت سید آفتاب عالم صاحب
گوہرواحدی قبلہ نے2017 میں ام سلمہ جونیر ہائی اسکول قائم فرمایا،جو بفضلہ تعالٰی نونہالانقوم کو عصری علوم سے آراستہ کررہاہے فی الحال کرونا کی شکل میں بلائے ناگہانی نے جہاں کاروبار زندگی کو سخت نقصان پہونچایا ہے وہیں تعلیمی سرگرمیوں پربھی پہرہ بٹھادیا ہے جس سے گلشن تعلیم مرجھا کر رہ گیا ہے ،شائقین علم وحکمت منتظر ہیں کب یہ بلا ئیں دور ہوں اور ایوان علم پھر سے آراستہ ہوکر
گوہر علم سے سب کو مالامال کرے۔اللہ تعالٰی اہلبیت اطہار کے صدقے میں بلائے ناگہانی کو دور فرمائے اور اداروں کے ترقی کے اسباب مہیّا فرمائے آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ
0 تبصرے