اعلان داخلہ۔ لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیںسبھی دکھائیں
 منجانب    خطیب اعظم دریاآباد استادالعماء والقراء محترم حضرت حافظ وقاری  علامہ و مولانا مفتی غلام جیلانی صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ* *مہتمم جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونیرہائی اسکول دریاآباد بارہ بنکی* 24/1/2020  24 جنوری 2020
الحمدللہ سرزمین دریاآباد گلشن مدینہ سرتاج العلوم میں حضرت علامہ مولانا مفتی حافظ وقاری الحاج محمد غلام جیلانی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی مہتمم اعلی جامعہ ھذا  اور استاذ القراء محمد سرور یزدانی لکھنوی کی نگرانی میں باضابطہ طور سے تعلیم کا آغاز ہوچکا ہے لہٰذا حفظ و قرآت کے خواہشمند طلباء تشریف لاکر اپنا مستقبل روشن اور تابناک بنائیں  9935132437-8009059597
اعلان حضور شاداب ملت واپی گجرات
حضرات! . جامعہ ام سلمی دریاآبادیوپی نے    اپنی دینی خدمات،تعلیمی فروغ اورمسلکی تحفظ میں جونمائندہ کراداراداکیااس کی بناء پرپوری دنیا میں یہ ادارہ اپنی ایک الگ شناخت رکھتاہے ہےاس نے فرقہاۓ باطلہ کے مابین رہکردین حنیف اورعقائدصحیحہ کی جوپاکیزہ خدمات انجام دی ہیں وہ آب زرسے لکھنے کے قابل ہے مذہب مہذب مسلک اھل سنت جس کی تعبیردورحا ضرمیں" مسلک اعلیٰ حضرت "سے کی جاتی ہے اسی کی روشنی میں سنی حنفی بریلوی مسلم خواتین کی اصلاح اعمال وعقائدمیں ہمیشہ کوشاں رہتا  ہے توآیئے اپنی اپنی شہزادیوں کے قلب وروح کی طہارت اور ایمان وعقیدے کی پاکیزگی کےلئے  جامعہ ام سلمی میں داخلہ کرا ئیں نیزان کے روشن مستقبل،ایمان و عقیدے کی پختگی اورحسنِ اعمال کے ضامن بنیں۔  فقط والسلام مع الاکرام المعلن آفتاب عالم گوہرقادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونیرہائی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ بنکی،یوپی،الہند۔ 8009968910.8009059597
مزید پوسٹس لوڈ کریں کوئی نتائج نہیں ملے