اعلان۔ لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیںسبھی دکھائیں
اعلان محبوب المشائخ ممتاز الشعراء حضرت صوفی دلکش جالونوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی آگرہ یوپی انڈیا
 تمام شعرائے کرام سے گزارش ہے الحمدللہ آپ ایک تاریخی عالمی نعتیہ مشاعرہ میں تشریف لا رہے ہیں یہ ہم سب کے لیے بڑی خوشی کی بات ہے
برادران ملت اسلامیہ ایک ضروری اعلان سماعت فرماٸیں آنے والے 30 جون بروز اتوار آپ کے محبوب ادارے جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونیٸرہاٸی اسکول دریاآباد ضلع بارہ بنکی کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان عالمی نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ملک ودیگر بیرون ملک کے تقریبا دو سو شعراٸے اسلام تشریف لارہےہیں  آپ حضرات سے اپیل ہےکہ اس عالمی نعتیہ مشاعرہ و اصلاح معاشرہ کانفرنس میں امنڈتے ہوٸے سیلاب کی طرح شرکت فرماکرشعرا ٕ کرام کی نعتیہ شاعری سن کر اپنے نامہ ٕ اعمال میں نیکیوں کا اضافہ فرمائیں 9935132437-8009059597
ہر سال کی طرح امسال بھی   جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم میں اجتماعی قربانی  کا اہتمام کیا جارہا ہے  یہ کام دریاآباد میں پچھلے کئی برسوں سے کیا جارہا ہے اور لوگ بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں الحمدللہ گزشتہ سال آپ حضرات کے تعاون سے 61 فربہ جانوروں کی قربانیاں ہوئی تھیں گلف میں مقیم حضرات سے گزارش ہے آپ حضرات ابھی سے تعاون کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ جانور خریدے جاسکیں  المعلن آفتاب عالم گوہر قادری واحدی ہمارا گوگل پے نمبر یہ ہے  7991919737  واٹس ایپ نمبر +971589568462
مزید پوسٹس لوڈ کریں کوئی نتائج نہیں ملے