محفل مسالمہ۔ لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیںسبھی دکھائیں
بزم شیدائے رضا دریاآباد کے زیر اہتمام 28-7-2024 بروز اتوار بعد نماز عشاء  محفل مسالمہ  جس میں آسمان شعروسخن کے ممتاز شعرائے کرام سیدالشہداء امام عالی مقام و اہل بیت اطہار کی شان میں نذرانہ عقیدت پیش کریں گے عقیدت مندان فرزندان رسول صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم جگر گوشہ علی و بتول خواتین حضرات کو شرکت کی خصوصی دعوت پیش ہے
ان شاءاللہ  بزم شیدائے رضا دریاآباد کے تحت امسال پہلی بار محرم الحرام کی مناسبت سے تاریخی ’’محفل مسالمہ‘‘ کا اہتمام کیاگیا ہے جس میں کئی اضلاع کے شعراء کرام شہدائے کربلا کو منظوم خراج تحسین پیش کرینگے۔مذکورہ اجلاس 28 جولائی بروز اتوار 28-7-2024 بعد نماز عشاء صحن گلشن مدینہ سرتاج العلوم دریاآباد میں ہوگا
محفل مسالمہ  28-7-2024  بروز اتوار بعد نماز عشاء زیر اہتمام بزم شیدائے رضا دریاآباد   بمقام جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ بنکی یوپی الہند 9935132437-8009059597
مسالمہ کسے کہتے ہیں؟؟ مسالمہ ایسا مشاعرہ جس میں شعرا صرف سلام پڑھتے ہیں مسالمہ کہلاتا ہے۔ محافلِ مسالمہ دورِ انیس و دبیر سے یادگار ہے لیکن اب یہ ایک ادبی روایت بن گئی ہے۔ محرم الحرام کے ایام میں محافلِ مسالمہ منعقد ہوتی ہیں۔فیروز اللغات میں مسالمہ کا مطلب وہ مجلس جس میں سلام پڑھے جائیں، 2،باہم سلام پڑھنا، خاص کر شہدائے کربلا کی یاد میں سلام پیش کرنا، اہل ہند کی اختراع شعرائے کرام مشاعرے میں اہل بیت کی شان میں جوبھی کلام لکھتے ہیں اسے سلام کہتے ہیں دریاآباد میں مسالمہ 28-7-2024 بعد نماز عشاء بمقام جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد  زیر اہتمام بزم شیدائے رضا دریاآباد بارہ بنکی یوپی الہند  ہمارے مدارس میں بچوں اور بچیوں کے داخلے کے لئے رابطہ کریں 9935132437 8009059597
دریاآباد میں پہلی بار تاریخی محفل مسالمہ  28-7-2024 بروز اتوار بعد نماز عشاء بمقام جامعہ ام سلمہ و جامعہ جامعہ مدینہ مدینہ العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ بنکی یوپی الہند 9935132437 8009059597
مزید پوسٹس لوڈ کریں کوئی نتائج نہیں ملے