کلام گوہر قادری واحدی۔ لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیںسبھی دکھائیں
ام سلمہ دریاآباد
کلام آفتاب عالم گوہرقادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ بنکی
طالبان علم ہیں جو آئیں دریاباد میں سنیت کے شیروہ ہوجائیں دریاباد میں
شاعر اسلام سارے آئیں دریاباد میں جلوہ امشب سامعیں فرمائیں دریاباد طالبان علم ہیں جو آئیں دریاباد میں سنیت کے شیروہ ہوجائیں دریاباد میں
 برادران ملت اسلامیہ ایک ضروری اعلان سماعت فرماٸیں  آنے والے 30 جون بروز اتوار آپ کے محبوب ادارے جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونیٸرہاٸی اسکول دریاآباد ضلع بارہ بنکی کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان عالمی نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ملک ودیگر بیرون ملک کے تقریبا دو سو شعراٸے اسلام تشریف لارہےہیں
مزید پوسٹس لوڈ کریں کوئی نتائج نہیں ملے